M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

سب سے بڑی کاہلی کون سی ہے؟

A بے کا ر کاموں میں وقت ضائع کرنا
B قوی کو بےکار چھوڑ دینا
C بامقصد کام میں محنت کرنا
D ناجائز زرائع استعمال کر کے کام نکالنا
Correct Answer: قوی کو بےکار چھوڑ دینا

داستان غم کا مطلب ہے

A داستاغم
B داستان کی غمی
C غم میں سنائی گئی داستان
D غم کی داستان
Correct Answer: غم میں سنائی گئی داستان

درج میں سے کون سا لفظ غیر حقیقی تانیث کی ذیل میں آتا ہے

A باورچی
B زندگی
C نائی
D دھوبی
Correct Answer: زندگی

درج ذیل میں سے درست لفظ کی نشاندہی کریں

A سنجیدہ
B سنجرا
C صنجدہ
D
Correct Answer: سنجیدہ

درج ذیل میں سے ہم معنی الفاظ کا جوڑا کون سا ہے؟

A شک ،رشک
B عارضی، دیرپا
C عقل،دانش
D صرف، مصروف
Correct Answer: عقل،دانش

مدفون کا مطلب ہے

A دفن کیاہوا
B دفن کرنا
C دفن
D مرا ہوا
Correct Answer: دفن کیاہوا

عداوت کا مطلب ہے

A دعوت دینا
B دعوت اڑانا
C دوستی
D دشمنی
Correct Answer: دشمنی

جہاں چاہ وہاں ۔۔۔۔۔۔

A راہ
B جا
C کھا
D
Correct Answer: راہ

میں عام طور پر کام یا زندگی کے بارے میں ____ فکر مند ہوں۔

A زیادہ/بیحد
B جذبات
C بہت
D ان میں سے کوۂی بھی نہیں
Correct Answer: زیادہ/بیحد

سورہ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے نیک عمل کرتے رئے اور حق کی تلقین کرتے رئے وہ لوگ خسارے سے نکل جاتے ہیں۔

A الکوثر
B الناس
C التوبہ
D العصر
Correct Answer: العصر