M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حسرت موہانی کا انتقال کب ہوا؟

A 1875
B 1951
C 1991
D 1898
Correct Answer: 1951

مرزا غالب کب پیدا ہوئے؟

A 1897
B 1697
C 1797
D 1700
Correct Answer: 1797

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میر تقی میر کے کلیات میں غزلوں کے کتنے دیوان ہیں

A 5
B 6
C 7
D 9
Correct Answer: 6

جب کوئی لفظ غیر حقیقی معنوں میں اسطرح استعمال ھو کہ حقیقی اور مجازی معنون میں تشبیہ کا تعلق پیدا ھو کیا کہلاتا ھے

A روزمرہ
B کنایہ
C استعارہ
D مجاز مرسل
Correct Answer: کنایہ

لباس کی جمع کیا ہے

A ملبوس
B لباسات
C لباس
D البسہ
Correct Answer: البسہ

امام کی جمع کیا ہے؟

A ائمہ
B اماموں
C امامات
D ائمات
Correct Answer: ائمہ

دل پسند قدامت پسند قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

A لاحقے
B سابقے
C کلام
D مرکب
Correct Answer: لاحقے

وہ گفتگو جو جو اہل زبان کے اسلوب زبان کے مطابق ہو اور اپنے حقیقی معانی کی بجائے مجازی معانی پر دلالت کرے، کیا کہلاتی ہے؟

A روزمرہ
B محاورہ
C سابقہ
D لاحقہ
Correct Answer: محاورہ

-- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: صبح کا اخبار آگئی

A صبح کا اخبار آگئی
B صبح کی اخبار آگئی
C صبح کا اخبار آگیا
D صبح کی اخبار آگیا
Correct Answer: صبح کی اخبار آگئی

سب رس کو سب سے پہلے کس نے متعارف کروایا

A ملاوجہی
B مولوی عبدالحق
C اقبال
D
Correct Answer: مولوی عبدالحق