M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

علامہ اقبال کی اہم خوبی کیا تھی؟

A شاعر
B مصنف
C قانون دان
D تمام درست ہیں
Correct Answer: تمام درست ہیں

مرزا اسداللہ خان کا تخلص کیا تھا؟

A حالی
B پریم چند
C ٖغالب
D مرزا
Correct Answer: ٖغالب

اردو شاعری میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں

A قافیہ
B ردیف
C قطع
D مطلع
Correct Answer: قافیہ

دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟

A حروفِ ربط
B حروفِ روابط
C حروفِ ضروری
D حروفِ بیان
Correct Answer: حروفِ ربط

امیری کا متضاد کیا ہے

A قید
B رہائی
C جیل
D تمام درست ہیں
Correct Answer: رہائی

بیہودہ کے کیا معنی ہیں

A گھٹیا
B بدتمیز
C نازیبا
D تمام درست ہیں
Correct Answer: تمام درست ہیں

------نو دو

A تیرہ
B بارہ
C پندرہ
D گیارہ
Correct Answer: گیارہ

45مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

A گندم کی فسل اگ رہی ہیں
B گندم کی فصل اگ رہی ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D گندم کا فسل اگ رہی ہے
Correct Answer: گندم کی فصل اگ رہی ہے

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: کسی کو گالیاں مت دو

A کسی کو گالیاں مت دو
B کسی کو گالیاں نہ نکالو
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D کسی کو گالیاں مت نکالو
Correct Answer: کسی کو گالیاں مت دو

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں:تم کہاں جارہے ہے؟

A تم کہاں جارہے ہے؟
B تم کہا جارہے ہیں؟
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D تم کہاں جارہے ہو؟
Correct Answer: تم کہاں جارہے ہو؟