M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ان میں سے کس نے ترکی زبان میں سے اردو ترجمے کیوجہ سے شہرت پائی؟
A سجاد حیدر
B اشفاق احمد
C خواجہ مسعد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سجاد حیدر
مرزا محمد سعید کا آبائی علاقہ کون سا تھا؟
A دہلی
B لاہور
C ملتان
D بہار
Correct Answer: بہار
علی لائق ہے۔یہ جملہ ـــــــــــــــــ ہے۔
A جملہ فعلیہ
B جملہ صفت
C جملہ اسمعیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جملہ صفت
علامہ اقبال کی وفات 21 اپریل......... کو ہوئی
A 1938
B 1939
C 1940
D 1941
Correct Answer: 1938
اردو کا معنی
A میری جان
B ادب
C بولی
D لشکر
Correct Answer: لشکر
غزل کے آخری شعر جس میں تخلص نہ ہواسے کیا کہتےہیں ۔
A مطلع
B مقطع
C شعر اول
D آخری شعر
Correct Answer: آخری شعر
ایک چیزکا کسی خاص خوبی کی وجہ سےدوسری چیز کے مانند قرار دینا کیا کھلاتا ھے؟
A تشبہ
B مجاز مرسل
C استعارہ
D کنایہ
Correct Answer: تشبہ
علامہ اقبال 9 نومبر ۔۔۔ کو پیدا ہوئے
A 1875
B 1876
C 1877
D 1878
Correct Answer: 1877
ناپید ہونے کا مطلب کیا ہے
A فراوانی
B کثرت
C انتہائی قلت
D عجلت
Correct Answer: انتہائی قلت
کہا جاتا ہے قوالی کے خالق تھے
A میر تقی میر
B بابا فرید
C بلھے شاہ
D امیر خسرو
Correct Answer: امیر خسرو