M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ہر بند کا اخری شعر جو بار بار رجوع کرے کھلاتا ھے

A ترجیحی بند
B مسلسل بند
C دونوں
D
Correct Answer: ترجیحی بند

ہتھیلی پر ۔۔۔۔ جمانا

A سرسوں
B ساگ
C برف
D دہی
Correct Answer: سرسوں

یہ ان دنوں کا ذکر ---------- کے دانت پہ بجلی گری

A احمد
B روفی
C حاجرہ
D رستم
Correct Answer: روفی

یدطولی سے کیا مراد ہے؟

A مہارت رکھنا
B زبردست ملکہ ہونا
C کسی کام میں کمال رکھنا
D سبھی
Correct Answer: سبھی

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: آپ کی خیریت مطلوب ہے

A آپ کی خیریت مطلوب ہے
B آپ کی خیریت مطلوب چاہتی ہوں
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتی ہوں
Correct Answer: آپ کی خیریت مطلوب ہے

۔بچوں کےلیے سب سے زیادہ کس نے کتابیں لکھیں

A کرسٹینے نوئسٹلِنگر
B
C
D
Correct Answer: کرسٹینے نوئسٹلِنگر

ہو بارہ ہونا" کیا ہے ____؟"

A محاورہ
B کہاوت
C اسم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: محاورہ

ہندی صنف نظم ووہا مشتعمل ہوتا ہے

A فقط ایک شعر پر
B دو شعروں پر
C تین شعروں پر
D چار شعروں پر
Correct Answer: دو شعروں پر

ہم سب مسلمان ہیں

A We will be muslims
B We were muslims
C They are muslims
D None of the above
Correct Answer: None of the above

جاہل عاقل فہامہ سے کیا مراد ہے؟

A جان بوجھ کر انجان بننا
B غفلت میں کام کرنا
C جاہل آدمی
D عقل مند شخص
Correct Answer: جان بوجھ کر انجان بننا