M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

لکڑی سے چیزیں بنانے والے کو کیا کہتے ہیں؟
A بڑھئی
B کمہار
C لکڑہارا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بڑھئی
باجرہ مسرور بحیثیت _____ ادب میں اپنا مقام رکھتی ہے۔
A افسانہ نگار
B ناول نگار
C ڈرامہ نگار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: افسانہ نگار
اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا نام کیا ہے؟
A اقتصادیات
B مابعد المطوت
C علم الاقتصاد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علم الاقتصاد
عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
A نظیر اکبر ابادی
B اکبر الہ آبادی
C علامہ اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نظیر اکبر ابادی
مشہور کہانی اوور کوٹ کے مصنف کون ہیں؟
A سعادت حسن منٹو
B غلام عباس
C حسینہ معین
D امتیاز علی تاج
Correct Answer: غلام عباس
مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟
A داغ دہلوی
B نظیر اکبر الہ آبادی
C میر انیس
D میر تقی میر
Correct Answer: میر انیس
مشہور ڈرامہ "قرطبہ کا قاضی" کس کی تصنیف ہے؟
A سعادت حسن منٹو
B احمد ندیم قاسمی
C سید امتیاز علی تاج
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سید امتیاز علی تاج
چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟
A رتن ناتھ سرشمار
B امتیاز علی تاج
C پریم چند
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: امتیاز علی تاج
ماہنامہ "مخزن" کس نے شروع کیا؟
A شیخ عبدالقادر
B حسرت موہانی
C سرسید احمد خان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شیخ عبدالقادر
ناول کا نام کس زبان سے لیا گیا ہے؟
A یونانی
B اطالوی
C ہندوستانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اطالوی