M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

نظم "مسلمانان الجزائر" کس مجموعے سے ماخوذ ہے؟
A بال جبریل
B اندیشۂ شہر
C ضرب کلیم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اندیشۂ شہر
تلمیح میں کن چیزوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے؟
A تاریخی واقعات
B قرآنی آیات
C احادیث
D دیئے گئے تمام
Correct Answer: دیئے گئے تمام
اردو ادب کی اصطلاح میں خاکہ سے مراد کیا ہے؟
A ناول کی کہانی
B شخصیت کا با پورا تاثر
C مکمل سوانح نگاری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شخصیت کا با پورا تاثر
وہ کونسی کہانیاں ہیں جو سینہ در سینہ اور نسل در نسل چلتی آرہی ہیں؟
A ناول
B لوک کہانیاں
C جدید کہانیاں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لوک کہانیاں
شعر میں ردیف سے پہلے آنے والے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
A مطلعِ
B مقطع
C قافیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قافیہ
جس نظم کا ہر بند پانچ مصرعوں پر مشتمل ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
A مخمس
B مربع
C مثلت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مخمس
ردیف کا لفظی معنی کیا ہے؟
A تکرار
B گھڑ سوار کے پیچھے بیٹھا ہوا شخص
C وزن اور بحر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: گھڑ سوار کے پیچھے بیٹھا ہوا شخص
الفاروق کتاب کس نے لکھی؟
A شبلی نعمانی
B سر سید احمد
C غالب
D فراز
Correct Answer: شبلی نعمانی
جس نظم میں کسی کی موت کا اظہار کیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
A مثنوی
B مرثیہ
C قصیدہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرثیہ
اردو ادب کی رو سے امتیاز علی تاج کا لکھا ہوا تحریر آرام و سکون کونسی صنف ہے؟
A ڈرامہ
B افسانہ
C ناول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ڈرامہ