M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

شرر اور سرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کروایا؟
A رومانیت
B قنوطیت
C فسطایئت
D جمہوریت
Correct Answer: قنوطیت
آگ کا دریا کس کا ناول ہے؟
A خدیجہ مستور
B پریم چند
C قراۃالعین حیدر
D عصمت چغتائی
Correct Answer: قراۃالعین حیدر
عبدالحمید عدم کو اردو زبان کا خیام کیوں کہا جاتا ہے؟
A تاریخ سیرت نگاری
B المیہ شاعری
C رباعیات
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: رباعیات
قاضی جی کا کردار کس مصنف کی تحریر میں سے ملتا ہے؟
A سعادت حسن منٹو
B منشی پریم چند
C شوکت تھانوی
D عرفان عبدالله
Correct Answer: شوکت تھانوی
مشہور ناول اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے؟
A اشفاق حسین
B بانو قدسیہ
C عبداللہ حسین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: عبداللہ حسین
خوشبو کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
A منور سلطانہ
B پروین شاکر
C شبنم شکیل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پروین شاکر
بلبل نے آشیاں جو چمن سے اٹھا لیا، اس کی بلا سے بوم بسے یا حمار رہے۔ اس شعر میں "بوم" سے کیا مراد ہے؟
A مور
B الو
C شاہین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: الو
سکول، کالج، یونیورسٹی گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
A اسم فعل
B اسم کیفیت
C اسم ظرف مکان
D اسم ظرف زمان
Correct Answer: اسم ظرف مکان
مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
A چار
B پانچ
C چھ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چھ
غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
A پہلامشعر
B مطلع
C موصول
D مقطع
Correct Answer: مطلع