M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مفرد بحروں کی تعداد کتنی ہے؟
A 16
B 19
C 20
D 21
Correct Answer: 19
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے یہ شعر کس کا ہے؟
A میر تقی میر
B فیض احمد فیض
C مولانا عبد المجید
D حبیب جالب
Correct Answer: مولانا عبد المجید
کسی غیر زبان لفظ کو اردو میں تبدیل کرنا ______ کہلاتا ہے؟
A تارید
B تعرب
C تفریس
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تارید
کلیاتِ کسے کہتے ہیں؟
A شعری مجموعہ
B افسانوں کا مجموعہ
C کتابوں کا مجموعہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شعری مجموعہ
اودھ پنچ رسالے کے ایڈیٹر کون تھے؟
A قاضی عبدالغفار
B منشی سجاد حسین
C عبدالحمید
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: منشی سجاد حسین
اردو کو کس دور میں سرکاری زبان کا درجہ ملا؟
A برطانوی دور میں
B دہلی دور میں
C مغلیہ دور میں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: برطانوی دور میں
موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے میرے عرق انفعال کے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
A واصف علی واصف
B علامہ اقبال
C افتخار حسین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ اقبال
قاضی عبدالغفار کا ناول کون سا ہے؟
A سحر تک سفر
B اداس نسلیں
C لیلی کے خطوط
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لیلی کے خطوط
بانگ درا کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟
A تین
B دو
C ایک
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تین
مجاز لکھنوی کا اصل نام کیا ہے؟
A اسرار الحق
B اسرار احمد
C کمال نزیر
D شبیر احمد
Correct Answer: اسرار الحق