M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اردو نظم معریٰ کا آغاز کس صدی میں ہوا؟
A بیسویں صدی
B اٹھارویں صدی
C انیسویں صدی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بیسویں صدی
مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کسی نظم کا ذکر کیا ہے؟
A حال
B فتوحات
C مستقبل
D ماضی
Correct Answer: ماضی
تلخابہ شیریں کے شاعر کا نام بتائیے؟
A حفیظ جالندھری
B اختر شیرانی
C حسرت موہانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حفیظ جالندھری
پہلا اردو ڈرامہ کونسا ہے؟
A اندر سبھا
B دھوپ کنارے
C خدا کی بستی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اندر سبھا
اردو کے جین آسٹن کس کا خطاب ہے؟
A ادا جعفری
B کوئی نہیں
C بشری رحمن
D قتیل شفائی
Correct Answer: بشری رحمن
راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ "لاجونتی" میں لاجونتی کے شوہر کا نام کیا تھا؟
A منٹو لال
B منگل لال
C سندر لال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سندر لال
بتائیں یہ شعر کس کا ہے؟ "بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا"
A آتش
B علامہ اقبال
C پروین شاکر
D میر تقی میر
Correct Answer: آتش
صنف نظم سانیٹ میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
A چودہ مصرعے
B دس مصرعے
C بارہ مصرعے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چودہ مصرعے
شعر کے آخر میں تکرار لفظی کو کیا کہتے ہیں؟
A تسبیح
B ردیف
C تنیج
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ردیف
تلمیح کی نشاندہی کریں؟
A میرا چاند
B حسن کا شاہکار
C اعجاز مسیحا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اعجاز مسیحا