M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

طویل نظم کو کیا کہتے ہیں؟
A مثنوی
B آزاد نظم
C ریختی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مثنوی
اردو کا عہد زریں کونسی صدی کا دور کہلایا جاتا ہے؟
A 16 ویں صدی
B 17 ویں صدی
C 18 ویں صدی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: 18 ویں صدی
لیلٰی کے خطوط صنف کے اعتبار سے کیا ہے؟
A ڈرامہ
B آپ بیتی
C ناول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ناول
ہاں میں باغی ہوں، میں اور میرا پاکستان صنف کے اعتبار سے کیا ہیں؟
A ناول
B آپ بیتی
C ڈرامہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آپ بیتی
وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے؟
A حمد
B قصیدہ
C مرثیہ
D مثنوی
Correct Answer: قصیدہ
توبتہ النصوح کس نے لکھی ہے؟
A طاہر جاوید فضل
B اشفاق احمد
C کامل القادری
D ڈپٹی نذیر احمد
Correct Answer: ڈپٹی نذیر احمد
اسرار خودی کس زبان میں ہے؟
A اردو
B فارسی
C عربی
D ہندی
Correct Answer: فارسی
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتے ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
A حیدر علی آتش
B غالب
C ناصر کاظمی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حیدر علی آتش
وہ نظم جس میں صحابہ کرام کی تعریف بزرگان دین اور اولیاء کرام کی خوبیاں بیان کی جائیں وہ کیا کہلاتی ہے؟
A منقبت
B نعت
C قصیده
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: منقبت
افسانہ کس زبان کا لفظ ہے؟
A عربی
B اردو
C فارسی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فارسی