M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کسی زمانے میں اردو اخبار ہمدرد کا بڑا چرچہ تھا۔ ہمدرد اخبار کون نکالتے تھے؟
A مولانا عبد الحلیم شرر
B مولانا محمد علی جوہر
C شاہد احمد دہلوی
D منشی سجاد حسین
Correct Answer: مولانا محمد علی جوہر
ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے؟
A کرشن چندر
B منٹو
C غالب
D
Correct Answer: منٹو
مرزا غالب کی زوجہ کا نام کیا تھا؟
A امراؤ بیگم
B نور بیگم
C سردار بیگم
D غلام بیگم
Correct Answer: امراؤ بیگم
فٹ پاتھ کی گھاس کس کی ڈراموں کا مجموعہ ہے؟
A مرزا ادیب
B اشفاق احمد
C بانو قدسیہ
D انتظار حسین
Correct Answer: بانو قدسیہ
سید الشہداء قواعد کی رو سے کیا ہے؟
A عرف
B خطاب
C تخلص
D لقب
Correct Answer: لقب
مولانا ظفر علی خان کہاں کے تعلیم یافتہ تھے؟
A آکسفورڈ
B علی گڑھ کالج
C دہلی کالج
D فورٹ ولیم کالج
Correct Answer: علی گڑھ کالج
ٹھنڈا گوشت اور یزید، نمرود کی خدائی کس کے افسانے ہیں؟
A سعادت حسن منٹو
B احمد ندیم قاسمی
C خواجہ حسن نظامی
D غلام عباس
Correct Answer: سعادت حسن منٹو
استاد کے خاص لفظوں کو شاگرد قلم و دوات سے لکھتے جاتے تھے۔ اس طرح ایک مستقل کتاب تیار ہو جاتی یہ کتاب کسی نام سے مشہور ہوئی ؟
A مقالہ
B تحقیق
C امالی
D مضمون
Correct Answer: امالی
اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟
A باغ و بہار
B دہ مجلس
C سب رس
D قصہ چہاردرویش
Correct Answer: سب رس
میر تقی میر کس شہر میں پیدا ہوئے؟
A لکھنؤ
B دہلی
C اکبر آباد
D آگرہ
Correct Answer: آگرہ