M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

قواعد کی رو سے نام آور میں نام لفظ ہے جبکہ آور کیا ہے؟
A کلمہ
B حرف
C لاحقہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لاحقہ
درج ذیل میں جملوں میں سے فعل مجہول والا جملا کونسا ہے: ابو نے کھانا کھایا، چمن میں بہار آئی، کپڑے دھوئے گئے، ان میں سے کوئی نہیں
A ابو نے کھانا کھایا
B چمن میں بہار آئی
C کپڑے دھوئے گئے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کپڑے دھوئے گئے
لفظ بننا کا حاصل مصدر کیا ہے؟
A بنانا
B بنت
C بنائی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بنت
درست مرکب کی نشان دہی کیجیے: نمود نمائش، نمود و نمائش، نمود و دکھاوا، ان میں سے کوئی نہیں
A نمود نمائش
B نمود و نمائش
C نمود و دکھاوا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نمود و نمائش
جامِ جم سے مرا جامِ سفال اچھا ہے۔ تحریر کردہ مصرعے میں حرفِ جار کیا ظاہر کرتا ہے؟
A واسطہ
B تمیز
C نسبت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نسبت
پرواز کی ضد بتانے کے لیے درست سابقے کی نشان دہی کیجیے؟
A بے
B لا
C بد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بے
بلبل ایک گیت گانے والا پرندہ ہے۔ اس جملے میں اسم نکرہ کا انتخاب کریں؟
A پرندہ
B بلبل
C گانے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پرندہ
چنبیلی پاکستان کا قومی پھول ہے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کا انتخاب کریں؟
A چنبیلی
B پھول
C قومی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چنبیلی
وہ حروف جو ایک دوسرے لفظ سے تعلق قائم کرتے ہیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
A حروف بیان
B حروف جار
C حروف استفہام
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حروف جار
مبتدا کا دوسرا نام کیا ہے؟
A مسند الیہ
B خبر
C فاعل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مسند الیہ