M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

خوشی کے موقع ہے جو حروف استعمال ہوتے ہیں ان کو کیا کہا جاتا ہے؟

A حروف دکھ
B حروف انبساط
C حروف تاسف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حروف انبساط

اسم تصیغر تلاش کریں؟

A پیالی
B باغ
C ٹوکرا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پیالی

دیے گئے جملوں میں سے کس جملے میں امدادی فعل استعمال کیا گیا ہے؟

A ماں نے بچے کو اٹھا لیا
B بچے نے روٹی کھائی
C لڑکا بازار گیا
D پرندہ اڑ رہا ہے
Correct Answer: ماں نے بچے کو اٹھا لیا

آبادی میں افراط خطرناک ہے سے کیا مراد ہے؟

A زیادہ آبادی سے وسائل کا بحران پیدا ہوتا ہے
B آبادی کا بڑھنا خوشی کا باعث ہے
C کم آبادی سے معاشی ترقی ہوتی ہے
D افراط زر بڑھتا ہے
Correct Answer: زیادہ آبادی سے وسائل کا بحران پیدا ہوتا ہے

حاکم کی جمع کیا ہے ؟

A احکام
B حکام
C حکما
D احکامات
Correct Answer: حکام

اسم معرفہ کی اقسام کونسی ہے؟

A اسم علم، اسم ضمیر، اسم مصدر، اسم موصول
B اسم علم، اسم ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول
C اسم علم، اسم صفت، اسم اشارہ، اسم موصول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم علم، اسم ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول

دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں؟

A مصدر
B فعل
C محاورہ
D .روز مرہ
Correct Answer: محاورہ

ایسے حروف جو دو یا دو سے زیادہ لفظوں یا جملوں کو ملانے کا کام دیتے ہیں۔ انھیں کیا کہتے ہیں؟

A حروف شرط
B حروف عطف
C حروف استفہام
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حروف عطف

واہ! کیا خوشبو ہے ان پھولوں کی جملہ کون سا ہے؟

A ندائہ
B سوالیہ
C فجائہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فجائہ

“جب سے رونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے” میں امدادی لفظ کنسا ہے؟

A تو نے
B مجھے
C دیوانہ
D بنا رکھا ہے
Correct Answer: بنا رکھا ہے