M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب نہ سمجھ سکے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
A مرکب تام
B مرکب ناقص
C مرکب عطفی
D مرکب توصیفی
Correct Answer: مرکب ناقص
گرامر کی رو سے لفظ 'قینچی' کونسا اسم ہے؟
A اسم صفت
B اسم فاعل
C اسم آلہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم آلہ
وہ کلمہ جو کسی جاندار یا غیر جاندار جگہ یا چیز کا نام ہو ــــــ کہلاتا ہے؟
A لفظ
B فعل
C اسم
D حرف
Correct Answer: اسم
لازم، متعدی، ناقص کیا ہیں؟
A مصدر
B حرف
C اسم
D فعل
Correct Answer: فعل
لکھنا اور پڑھنا کیا ہیں؟
A اسم
B فعل
C مصدر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مصدر
جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے اور اس میں تشبیہ کے علاؤہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
A استعارہ
B مجاز مرسل
C تشبیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مجاز مرسل
جب کسی حرف کے نیچے یا اوپر دو زبریں، دو زیریں یا دو پیشیں آئیں اسے ـــــــ کہا جاتا ہے۔
A جزم
B تنوین
C حرکت
D تشدید
Correct Answer: تنوین
کون سا لفظ اسم اور فعل دونوں کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے؟
A بھاگ
B قسمت
C تقدیر
D بخت
Correct Answer: بھاگ
وہ نشان جو کسی جملے کے مکمل اختتام پر لگائی جاتی ہے اسے ختمہ کہتے ہیں۔
A ختمہ
B وقفہ
C نقطہ
D علامت
Correct Answer: ختمہ
صنعت جس میں شاعر ایک ایسا ذو معنی لفظ استعمال کرتا ہے جس کے دو معنی ہوں
A ایہام
B تشبیہ
C استعارہ
D مجاز
Correct Answer: ایہام