M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

درج ذیل میں سے کون سے دو حروف خیشومیہ کہلاتے ہیں؟
A ب اور ک
B ن اور م
C ف اور د
D ط اور ص
Correct Answer: ن اور م
درج ذیل میں سے کون سے حروف ذُلقیہ کہلاتے ہیں؟
A ط، د، ت
B ف، ق، ک
C ل، ن، ر
D ز، س، ص
Correct Answer: ل، ن، ر
وہ ضمیر (میں، ہم) جو کلام کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ہے کیا کہلاتا ہے؟
A ضمیر مخاطب
B ضمیر متکلم
C ضمیر موصولہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ضمیر متکلم
قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
A کلمہ
B حروف جار
C مہمل
D فعل معروف
Correct Answer: مہمل
صفت اور موصوف کے مجموعے کو کیا کہتے ہیں؟
A مرکب عددی
B مرکب عطفی
C مرکب اضافی
D مرکب توصیفی
Correct Answer: مرکب توصیفی
وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائیں جائیں کیا کہلاتے ہیں؟
A قافیہ
B ردیف
C سابقہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ردیف
قواعد کی رو سے "واہ واہ" کیا ہے؟
A حروف تاسیف
B حروف انبساط
C حروف تاکید
D حروف ندا
Correct Answer: حروف انبساط
شازیہ جھولا جھولتی ہے یہ جملہ کس زمانے میں لکھا گیا ہے؟
A فعل جاری
B فعل حال
C فعل ماضی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فعل حال
درج ذیل میں سے اچھا گھوڑا کونسا مرکب ہے؟
A مرکب تام
B مرکب ناقص
C مرکب عطفی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرکب ناقص
اس کا حافظہ بہت تیز ہے۔ اس میں ضمیر اضافی کیا ہے؟
A حافظہ
B کا
C تیز
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کا