M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ایسے نام جو عام ہوں مثلاً تاجر، پہاڑ، غلام _____ کہلاتے ہیں۔
A اسم معرفہ
B اسم نکرہ
C اسم صوت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم نکرہ
گاڑی، حادثہ، سڑک کونسے الفاظ ہیں؟
A متلازم
B ہم قافیہ
C متضاد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: متلازم
ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
A اسمِ جامد
B اسم مصدر
C اسم مشتق
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ان میں سے کوئی نہیں
ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟
A حروفِ سوالیہ
B حروف جامع
C حروف استفہام
D حروف استدارک
Correct Answer: حروف استفہام
"فَعَاقَبْتُمْ" میں کتنے حروف مستعملہ ہیں؟
A 5
B 6
C 7
D 8
Correct Answer: 7
"فَعَاقَبْتُمْ" کے معنی کیا ہیں؟
A تم آزماتے ہو
B تم نے بدلہ دیا
C تم مدد کرتے ہو
D تم چھوڑتے ہو
Correct Answer: تم نے بدلہ دیا
عربی زبان میں حروفِ مجہوره کی تعداد کتنی ہے؟
A 17
B 18
C 19
D 20
Correct Answer: 19
درج ذیل میں سے کون سے دو حروف قریب الصوت ہیں؟
A ب اور ن
B ت اور ط
C ز اور خ
D د اور ک
Correct Answer: ت اور ط
درج ذیل میں سے کون سا حرف صفیری بھی ہے اور زور سے (بھاری) ادا ہوتا ہے؟
A س
B ز
C ص
D ث
Correct Answer: ص
عربی زبان میں حروفِ علت کی تعداد کتنی ہے؟
A 2
B 3
C 4
D 5
Correct Answer: 3