M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کراچی سے، میز پر، لاہور تک، یہ کون سے مرکبات ہیں؟
A مرکب عطفی
B مرکب جاری
C مرکب عددی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرکب جاری
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق مصرع میں کون سی صنعت ہے؟
A صنعت تضاد
B صنعت تطمین
C صنعت تلمیح
D صنعت ترافق
Correct Answer: صنعت تلمیح
محبت صلح بھی پیکار بھی ہے۔ مصرع میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟
A صنعت تضاد
B صنعت تلمیح
C صنعت ترافق
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: صنعت تضاد
پانی برف کی طرح ٹھنڈا ہے۔ اس جملے میں علم بیان کی کونسی خوبی استعمال ہوئی ہے؟
A تشبیہ
B استعارہ
C کنایہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تشبیہ
نسخہ ہائے وفا کس کا مجموعہ کلام ہے؟
A فیض احمد فیض
B مجید امجد
C احمد فراز
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فیض احمد فیض
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟
A کسی کا صبر ختم ہونا
B کسی کی ماں کی فکر
C برے کام کرنے والے کو بالآخر پکڑا جانا
D بکرے کی خوراک
Correct Answer: برے کام کرنے والے کو بالآخر پکڑا جانا
دو جملوں کو ملانے والے الفاظ (مثلاً "و"،"اور") وغیرہ کو کیا کہا جاتا ہے؟
A حروف رابطہ
B حروف عطف
C حروف نام
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حروف عطف
حروف تہجی کے لحاظ سے کون سا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟
A ظالم
B سنگدل
C لاپرواہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سنگدل
مندرجہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟ پنکھڑی، پہاڑی، ٹوکری
A اسم مکبر
B اسم ظرف
C اسم مفعول
D اسم تصغیر
Correct Answer: اسم تصغیر
جملہ کسے کہتے ہیں؟
A دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ
B وہ جملہ جس میں فاعل نہ ہو
C حرفوں کا مجموعہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ