M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

رنگ و بو قواعد کے رو سے کس قسم کا مرکب ہے؟
A مرکب جاری
B مرکب عطفی
C مرکب اضافی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرکب عطفی
کل گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
A اسم ظرف زمان
B اسم ذات
C اسم مکبر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم ظرف زمان
وقف اور سکتہ کے قاعدے کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل میں سے درست جملا منتخب کریں؟
A وادی مری، وادی کاغان، وادی نیلم، پاکستان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔
B وادی مری، وادی کاغان، وادی نیلم؛ پاکستان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔
C وادی مری، وادی کاغان، وادی نیلم, پاکستان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: وادی مری، وادی کاغان، وادی نیلم؛ پاکستان کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔
تلمیح سے کیا مراد ہے؟
A شاعری مجموعہ
B تاریخی اشارہ
C تاروں سے منسوب
D روشنی کا مینار
Correct Answer: تاریخی اشارہ
نیک آدمی، تاریک رات، گرائمر کی رو سے کیا ہیں؟
A مرکب توصیفی
B مرکب اضافی
C مرکب اشاری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرکب توصیفی
پھولوں پر شبنم کے قطرے 'موتیوں کی مانند' چمک رہے تھے۔ قواعد کی رو سے کشیدہ الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
A تشبیہ
B استعارہ
C محاورہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تشبیہ
نظم برسات کی بہاریں کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟
A مثلت
B مخمس
C مربع
D مسدس
Correct Answer: مخمس
جو نہاری کھائے گا سو یاد رہے گا۔ دیئے گئے جملے میں خط کشیدہ لفظ کیا کہلاتا ہے؟
A حروف شرط
B حروف ندا
C حروف عطف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حروف شرط
آہ! میں دوڑ میں اول نا آسکا۔ قواعد کی رو سے خط کشیدہ لفظ کیا کہلاتا ہے؟
A حروف تاسف
B حروف ندا
C حروف عطف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حروف تاسف
سودا گری، گداگری اور سپاہ گری، ان سب الفاظ میں گری کیا ہے؟
A سابقہ
B لاحقہ
C استفہام
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لاحقہ