M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟
A حروفِ ربط
B حروفِ روابط
C حروفِ ضروری
D حروفِ بیان
Correct Answer: حروفِ ربط
انسان کہیں ہیرا اور کہیں پتھر ہو جاتا ہے کس کی مثال ہے
A تشبیہ تمثیل
B تشبیہ موکد
C تشبیہ جمع
D تشبیہ ملفوف
Correct Answer: تشبیہ تمثیل
اس لفظ کوکیا کہتے ہیں اردو گرائمر کے لحاظ سے جسکے لئے معنی ادھار لئے جائیں
A تشبیہ مشبہ
B کنایہ
C مستعاریہ
D استعارہ
Correct Answer: مستعاریہ
ایسے استعارہ کو کیا کہتے ہیں جس میں ستعارلہ اور متعارمنہ کے مناسبات کا ذکر نہ ہونا
A استعارہ مجروہ
B استعارہ بالکنایہ
C استعارہ تخیلیہ
D استعارہ مطلقہ
Correct Answer: استعارہ مطلقہ
ایسی تحریر یا شعر جس میں مشبہ بہ ایک ساتھ آئیں اسے کیا کہتے ہیں
A تشبیہ ملفوق
B تشبیہ شامد
C تشبیہ ناصرہ
D تشبیہ ملفوف
Correct Answer: تشبیہ ملفوف
ایسا استعارہ جس میں جو چیز مشبہ بہ سے خصوصیت رکھتی ہے اس کو مشبہ سے ثابت کرنا ہو تو اسے کیا کہے گے
A استعا رہ تخیلیہ
B استعارہ مجروہ
C استعارہ مطلقہ
D استعارہ مبا لکنایہ
Correct Answer: استعا رہ تخیلیہ
بتایئے ضائع معنوی کی کل کتنی اقسام بیان کی جاتی ہیں
A 63
B 47
C 69
D 56
Correct Answer: 47
بتائیے کہ یہ جملہ اردو گرائمر کے لحاظ سے کس کی مثال ہے میرا شیر بیٹا ہے
A استعارہ
B تشبیہ
C کنایہ
D صفت
Correct Answer: استعارہ
بتائیے صفت ایہام سے کیا مراد ہے
A حملہ کرنا
B وہم میں پڑنا
C غرور کرنا
D خوش ہونا
Correct Answer: وہم میں پڑنا
شراب کیلئے لفظ آب خرام استعمال ہوتا ہے بتائیے یہ شراب کیلئے کیا ہے
A کنایہ
B مفت
C استعارہ
D استعارلہ
Correct Answer: کنایہ