M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

علامہ اقبال کی اہم خوبی کیا تھی؟
A شاعر
B مصنف
C قانون دان
D تمام درست ہیں
Correct Answer: تمام درست ہیں
14کتاب سیب کا درخت کا مصنف کون ہے
A احمد شاہ پطرس بخاری
B ابن انشاء
C اشفاق احمد
D احمد فراز
Correct Answer: احمد شاہ پطرس بخاری
اردو کا والٹر سکاٹ کس کا خطاب ہے
A حفیظ جالندھری
B رحمان بابا
C عبدالحلیم شرر
D فانی بدا یوانی
Correct Answer: عبدالحلیم شرر
اردو ادب کا منگلا ڈیم کس کا خطاب ہے
A مولانا الطاف حسین حالی
B احمد ندیم قاسمی
C وارث شاہ
D قاضی نذزالاسلام
Correct Answer: احمد ندیم قاسمی
احمدشاہ کا قلمی نام کیا ہے
A شرر نعمانی
B قدر آفاتی
C فارغ بخاری
D گاہر ملیسانی
Correct Answer: فارغ بخاری
ایسی تحر یر جس میں تہمید ،الجھاؤ ،سلحھاؤ اور انجام ہو اسکو کیا کہتے ہیں
A داستان
B افسانہ
C مضمون
D ڈرامہ
Correct Answer: ڈرامہ
اُردو کے اُس مشہور ادیب کانام بتائیے جنہیں ترکی کے سلطان نے تمغہ مجیدی دیا تھا
A سجاد حیدر ریلدرم
B علامہ راشد الخیری
C سید سلیمان ندوی
D علامہ شبلی نعمانی
Correct Answer: علامہ شبلی نعمانی
ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
A ڈپٹی نذیر احمد
B حیدر دہلوی
C کرشن چندر
D حفیظ جالندھری
Correct Answer: ڈپٹی نذیر احمد
بتائیے میر علی انیس کہاں پیدا ہوئے
A (فیض آباد (لکھنؤ
B کرم آباد
C ٹونک
D آگرہ
Correct Answer: (فیض آباد (لکھنؤ
بتائیے سیرۃ النبی علامہ شبلی نعمانی نے تحریر کی بتائیے اسکی پہلی جلد کب مکمل ہوئی
A ء1918
B ء1914
C ء1914
D ء1927
Correct Answer: ء1914