M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اسیر عابد نے دیوان غالب کا کس زبان میں ترجمہ کیا
A فارسی
B ہندی
C پنجابی
D
Correct Answer: پنجابی
ادبی اصطلاح میں ــــــــــــــ سے مراد ایسی معلوماتی تحریر ہے جو زندگی کے حقائق اور مسائل پر ادبی انداز میں لکھی گئی ہو۔
A قصیدہ
B مثنوی
C سفر نامہ
D مضمون
Correct Answer: سفر نامہ
مقطع غزل کے کس شعر کو کہتےہیں؟
A چھٹے
B تیسرے
C آخری
D پہلے
Correct Answer: آخری
خدا نے اج تک اس قوم کی حالد نہیں بدلی نہ ھو جس کو خیال خود اپنی ھالت ک بدلنے کا یے شعر کس کا ھے؟
A امیر خسرو
B ظفر علی خان
C حفیظ جالندھری
D
Correct Answer: ظفر علی خان
مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی
A غالب
B اقبال
C خالد ندیم
D
Correct Answer: خالد ندیم
کتاب حکایات و احتساسات کے مصنف کا نام بتائیں
A احمد فراز
B امیر خسرو
C منشی پریم چند
D سجاد حیدر یلدرم
Correct Answer: سجاد حیدر یلدرم
اسیب الفت کے لکھاری کا نام بتائیں
A علامہ اقبال
B منشی پریم چند
C مرزا غالب
D سجاد حیدر یلدرم
Correct Answer: سجاد حیدر یلدرم
کتاب 'پرانا خواب' کے مصنف کا نام کیا ہے؟
A سجاد حیدر یلدرم
B سر سید احمد خان
C منشی پریم چند
D ڈپٹی نزیر احمد
Correct Answer: سجاد حیدر یلدرم
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میر تقی میر کے کلیات میں غزلوں کے کتنے دیوان ہیں
A 5
B 6
C 7
D 9
Correct Answer: 6
بازارِِ حسن کس کا ناول ہے؟
A ایم اسلم
B محمد مہدی
C کرشن چندر
D پریم چند
Correct Answer: پریم چند