M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلے یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟
A خاکہ
B ناول
C مضمون
D افسانہ
Correct Answer: افسانہ
صدیوں جدید دنیا میں سے کون سے شعرا اپنی عشقیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں؟
A نظیر اکبر آبادی
B میر انیس
C میر تقی میر
D ولی دکنی
Correct Answer: میر تقی میر
عبارت: دیکھو وہ نوجوان آ رہا ہے زیادہ دیر نہ گزری تھی کہ وہ نوجوان اس مجمعے میں تھا۔
A جواب وضاحت میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں
عبارت: بھارت سے آئی ہوئی ایک گونگی بچی گیتا کی کئی سال پرورش کے بعد جب بیگم بلقیس ایدھی اسے ہندوستان اس کے وارثوں کے پاس لے کر گئیں تو ہندوستان کے وزیراعظم نے ایدھی ٹرسٹ کے لیے ایک کروڑ روپے کا عطیہ پیش کیا مگر عبد الستار ایدھی نے حسبِ عادت معذرت کے ساتھ لینے سے انکار کر دیا۔
A جواب وضاحت میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں
عبارت: حکیم محمد سعید ایک طرف بچوں کو علم اور اخلاق سے آراستہ کرنے کے لیے نئی نئی راہیں سوچتے اور ان پر عمل کرتے تو دوسری طرف وہ نوجوانوں کی معیاری تعلیم کے لیے بھی فکر مند رہتے۔
A جواب وضاحت میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں
عبارت: گھر والی کی اونہہ سب سے خطرناک اونہہ ہوتی ہیں۔ وہ برابر جواب دیے جاتی ہے۔ یہ اونہہ کر کے خاموش ہو جاتی ہیں۔ لیجیے نوکر شیر ہوگئے۔
A جواب وضاحت میں دیکھیں
B
C
D
Correct Answer: جواب وضاحت میں دیکھیں
وہ شاعری جس میں کسی کی برائی کی جائے، کیا کہلاتی ہے؟
A مرثیہ
B ہجو
C رباعی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہجو
طنز و مزاح کا اصل مقصد کیا ہوتا ہے؟
A صرف ہنسانا
B لطیف پیرائے میں اصلاح کرنا
C لطف پیرائے میں اصلاح کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لطیف پیرائے میں اصلاح کرنا
مندرجہ ذیل میں سے کون اردو زبان کے ماہر لسانیات تھے؟
A جوش ملیح آبادی
B رشید حسن خان
C احمد ندیم قاسمی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: رشید حسن خان
دنیا میں زبانوں کے کل کتنے خاندان ہیں؟
A سات
B آٹھ
C پانچ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آٹھ