M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

بلبل نے آشیاں جو چمن سے اٹھا لیا، اس کی بلا سے بوم بسے یا حمار رہے۔ اس شعر میں "بوم" سے کیا مراد ہے؟
A مور
B الو
C شاہین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: الو
سکول، کالج، یونیورسٹی گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
A اسم فعل
B اسم کیفیت
C اسم ظرف مکان
D اسم ظرف زمان
Correct Answer: اسم ظرف مکان
مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
A چار
B پانچ
C چھ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چھ
غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
A پہلامشعر
B مطلع
C موصول
D مقطع
Correct Answer: مطلع
صلواتیں سنانا کا مطلب کیا ہے؟
A کسی کی تعریف کرنا
B نصیحت کرنا
C برا بھلا کہنا
D دعائیں دینا
Correct Answer: برا بھلا کہنا
مسدس حالی کا اصل نام کیا ہے؟
A مدوجزراسالم
B شاہ نامہ اسالم
C ضرب کلیم
D ارمغا ن حجاز
Correct Answer: مدوجزراسالم
تالیف کا کیا مطلب ہے؟
A کتاب تصنیف کرنا
B دوسرں کے مضامین کو کتابی صورت میں لانا
C اکٹھا کرنا
D ٹورپھوڑ کرنا
Correct Answer: دوسرں کے مضامین کو کتابی صورت میں لانا
مسجد قرطبہ کس کی نظم ہے؟
A علامہ اقبال
B حالی
C غالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ اقبال
How many alphabets are there in Urdu?
A 39
B 30
C 40
D 36
Correct Answer: 39
شاعرِ انقلاب کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
A جوش ملیح آبادی
B احسان دانش
C میر تقی میر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جوش ملیح آبادی