M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیے قطرے جو تھے میرے عرق انفعال کے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
A واصف علی واصف
B علامہ اقبال
C افتخار حسین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ اقبال
قاضی عبدالغفار کا ناول کون سا ہے؟
A سحر تک سفر
B اداس نسلیں
C لیلی کے خطوط
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لیلی کے خطوط
بانگ درا کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟
A تین
B دو
C ایک
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تین
مجاز لکھنوی کا اصل نام کیا ہے؟
A اسرار الحق
B اسرار احمد
C کمال نزیر
D شبیر احمد
Correct Answer: اسرار الحق
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزو دروں یہ شعر کس کا ہے؟
A حسرت موہانی
B مرزا غالب
C علامہ اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ اقبال
خوجی کا کردار کس کی تخلیق ہے؟
A ابن انشا
B پنڈت رتن ناتھ سرشار
C غالب
D اقبال
Correct Answer: پنڈت رتن ناتھ سرشار
ظاھر دار بیگ کا کردار کس ناول میں ملتا ہے؟
A فسانہ مبتلا
B فسانہ آزاد
C توبتہ النصوح
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: توبتہ النصوح
درستی املاء کے حوالے سے کون سی شخصیت مشہور ہے؟
A امام بخش ناسخ
B اکبر الہ آبادی
C میر تقی میر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: امام بخش ناسخ
لاہور کا جغرافیہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟
A ناصر کاظمی
B پطرس بخاری
C اختر شیرانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پطرس بخاری
باغ و بہار میں کتنے درویشوں کا قصہ ہے؟
A ایک
B دو
C چار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چار