M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

شعر میں امید آرزو مندی اور مثبت رویوں کے لئے کون سی اصطلاح استعمال ہوتی ہے؟
A داخلیت
B غرابت
C رجائیت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: رجائیت
ان میں سے تقسیم ہند کے موضوع پر کون سا ناول ہے؟
A خاک اور خون
B آنگن
C چراغ کی لو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خاک اور خون
اقبال کے بارے میں کس شاعر نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ شہرہ آفاق شاعر بنے گا؟
A ارشد گورگانی
B امیر مینائی
C اکبر الہ آبادی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ارشد گورگانی
شبلی نعمانی کی تصنیف شعرالعجم کا تعلق کس صنف ہے؟
A تنقید
B تاریخ
C قواعد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تنقید
ماہانہ مخزن کہاں سے جاری ہوا؟
A لکھنؤ
B دہلی
C لاہور
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لاہور
اردو میں "سید الاحرار" کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
A جوش ملیح آبادی
B محمد علی جوہر
C مولانا حسرت موہانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مولانا حسرت موہانی
وہ صفی نام جو کسی خصوصیت یا وصف کی وجہ سے عوام و خواص میں مشہور ہوجاتا ہے کہلاتا ہے مثلًا ابراھیم خلیل اللہ، شاعر مشرق علامہ اقبال
A لقب
B کنیت
C تخلص
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لقب
صنف نظم ’’مناجات‘‘ سے کیا مراد ہے؟
A جس میں بندے اللہ سے اپنی حاجت بیان کریں
B جس میں خدا تعالی کی تعریف ہو
C جس میں ملکی حالات قلم بند ہو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جس میں بندے اللہ سے اپنی حاجت بیان کریں
رحمان بابا کس زبان کے شاعر ہیں؟
A سندھی
B پنجابی
C بلوچی
D پشتو
Correct Answer: پشتو
فَیض احمد فَیض کا پہلا مجموعہ کون سا ہے؟
A دست تہ سنگ
B نقش فریادی
C میرے دل مرے مسافر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نقش فریادی