M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

غزل کے شعر کی پہچان کیا ہے؟
A ہر شعر خود مختار ہوتا ہے
B غزل میں قافیہ اور ردیف نہیں ہوتے
C ہر شعر دوسرے شعر سے جڑا ہوتا ہے
D غزل میں کوئی مخصوص موضوع نہیں ہوتا
Correct Answer: ہر شعر خود مختار ہوتا ہے
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر، کس شاعر کا مصرعہ ہے؟
A حالی
B علامہ اقبال
C احمد ندیم قاسمی
D غالب
Correct Answer: علامہ اقبال
کوئی تو ہے جو نظام_ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہےکس کی نظم ہے؟
A فیض احمد فیض
B مظفر وارثی
C احمد فراز
D شکیب جلالی
Correct Answer: مظفر وارثی
اردو کلاسیکل اور جدید شاعری کا سنگم کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
A مولانا محمد حسین آزاد.
B خواجہ الطاف حسین حالی.
C مولانا حسرت موہانی.
D علامہ محمد اقبال
Correct Answer: خواجہ الطاف حسین حالی.
انکار کی شاعرہ کا نام کیا ہے؟
A ریحانہ قمر
B نوشی گیلانی
C ادا جعفری
D پروین شاکر
Correct Answer: پروین شاکر
غزل کے مطلع میں شعر کس چیز کا خیال رکھتا ہے؟
A لفظ گری
B ردیف
C قافیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قافیہ
حفیظ تائب کی وجہ شہرت کیا تھی؟
A نعت گوئی
B کالم نگار
C شعر گوئی
D غزل گوئی
Correct Answer: نعت گوئی
ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی اس مشہور تصنیف کانام مکمل کیجیے: اردو شعرا کے تذکرے اور ______؟
A تذکرہ نگاری
B ںثرنگاری
C نظم نگاری
D تنقید نگاری
Correct Answer: تذکرہ نگاری
غالب کا یہ مشہور مصرعہ مکمل کیجے: موت سے پہلے آدمی _____ نجات پائے کیوں۔
A غم سے
B دکھ سے
C دل سے
D اس سے
Correct Answer: غم سے
شاید کس کا شعری مجموعہ ہے؟
A وصی شاہ
B عباس شاہ
C جون ایلیا
D حسن عباسی
Correct Answer: جون ایلیا