M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ارسطو نے ڈرامے کے فن میں کسے اولیت دی
A کردار
B پلاٹ
C ہیرو
D ماحول
Correct Answer: پلاٹ
ایسی نثرکا اصلاح میں کیا نام ہے جس کے دو فقروں کے تمام الفاظ ایک دوسرے کے ہم وزن اور حرف آخر بھی مواقف ہوں
A مسجع نثر
B مرصع
C مقفی
D مرجز
Correct Answer: مسجع نثر
اقبال کی تصنیف زبور عجم کس زبان میں ہے؟
A اردو
B فارسی
C دونوں
D پنجابی
Correct Answer: فارسی
سو دن چور کے تو ایک دن ۔۔۔۔۔
A پولیس کا
B جج کا
C حجام کا
D سادھ کا
Correct Answer: سادھ کا
مرثیے کا فروغ دہلی شہر میں ہوا
A درست
B غلط
C None of these
D
Correct Answer: غلط
ماں کہتی ہے: میرا چاند آیا اس جملے میں علم بیان کی رو سے چاند کیا ہے؟
A استعارہ
B تشبیہہ
C کنایہ
D مجاز مرسل
Correct Answer: استعارہ
ایک بڑے جملے میں بہت سے چھوٹے جملوں کو الگ کرنے کے لیے یہ علامت استعمال کی جاتی ہے؟
A سکتہ
B وقفہ
C قوسین
D فراق
Correct Answer: سکتہ
چراغ سحری ہونا کا مطلب کیا ہے؟
A مرنے کے قریب ہونا
B بیمار ہونا
C تندرست ہونا
D پورجوش ہونا
Correct Answer: مرنے کے قریب ہونا
کس شاعر کو خطوط نگاری کا بانی کہا جاتا ہے؟
A غالب
B میر تقی میر
C علامہ اقبال
D فیض احمد فیض
Correct Answer: غالب
نادیہ ایک ذہین طلبہ ہے اس جملے میں "ذہین" کیا ہے؟
A فعل
B ضمیر
C اسم
D صفت
Correct Answer: صفت