M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

بالائے طاق رکھنا کا کیا مطلب ہے؟
A مدد کرنا
B نقصان پہنچانا
C پرواہ نہ کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پرواہ نہ کرنا
جاڑے کی چاندنی مفہوم ہے ؟
A بے کا ر چیز
B دل کو بھانے والی چیز
C روشن
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بے کا ر چیز
ہیرا کھانے کی کان سے کیا مراد ہے؟
A چمکتی چیز
B قیمتی چیز
C قیمتی پتھر کی جگہ
D عام جگہ
Correct Answer: قیمتی پتھر کی جگہ
دال نہ گلنا گرامر کی رو سے کیا ہے؟
A محاورہ
B فعل مرکب
C اسم مرکب
D حروف جار
Correct Answer: محاورہ
گندم فروش جو نما کا کیا مطلب ہے؟
A اناج کا تاجر
B ظاہر میں اچھا، باطن میں برا
C ایماندار انسان
D کسان
Correct Answer: ظاہر میں اچھا، باطن میں برا
یاد اللہ ہونا سے کیا مراد ہے؟
A سلام دعا
B اللہ کو یاد کرنا
C اللہ کی عبادت کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سلام دعا
محاورہ دو دو ہاتھوں سے کیا مراد ہے؟
A دونوں ہاتھ استعمال کرنا
B لڑنا جھگڑنا
C ہاتھ ملانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لڑنا جھگڑنا
جس کی باندی اس کی ____؟
A ملکہ
B بیوی
C ماں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ملکہ
محاورہ "دانہ پانی پورا ہو جانا" کا کیا مطلب ہے؟
A زندگی کی مدت مکمل ہو جانا
B کھانا ختم ہو جانا
C زندگی کی مدت مکمل ہو جانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: زندگی کی مدت مکمل ہو جانا
داشتہ آیدبکار سے کیا مراد ہے؟
A شاید کہیں کام آجائے
B شہر سے نکالے گئے
C پریشان ہو جانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شاید کہیں کام آجائے