M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

یار زندہ صحبت باقی سے کیا مراد ہے؟
A زندگی فانی ہے
B زندہ رہے تو ملتے رہیں گے
C سب زندوں کو مرنا ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: زندہ رہے تو ملتے رہیں گے
محاورہ مکمل کریں: الٹی پٹی _______؟
A پڑھانا
B سنانا
C کہنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پڑھانا
اے مین از نون باءِ دی کمپنی ھی کیپس۔ اس کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟
A آدمی اپنے ماحول سے پہچانا جاتا ہے
B آدمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے
C آدمی اپنے کاروبار سے جانا جاتا ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آدمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے
آپے سے باہر ہونا۔ اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟
A شرمندہ ہونا
B بہت غصے میں ہونا
C آب آب ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بہت غصے میں ہونا
پاوں تلے زمین نکلنا کا مفہوم کیا ہے؟
A گھبرا جانا
B گرفتار ہو جانا
C غلط فہمی کا شکار ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: گھبرا جانا
ماتھا ٹھنکنا سے کیا مراد ہے؟
A کچھ بھول جانا
B کسی کام کے متعلق برے آثار پیدا ہونا
C افسوس کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کسی کام کے متعلق برے آثار پیدا ہونا
بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟
A کسی کے کام آنا
B کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
C کسی کی پرورش کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
آب آب ہونا محاورہ ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
A دل جیت لینا
B زار و قطار رونا
C شرمندہ ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شرمندہ ہونا
آنکھیں چیر کر نمک بھرنا۔ اس محاورہ سے کیا مراد ہے؟
A جبر کرنا
B شدید تکلیف دینا
C نیند مٹانے کی کوشش کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نیند مٹانے کی کوشش کرنا
سر قلم کرنا کا کیا مطلب ہے؟
A پودا کاشت کرنا
B سر کاٹ دینا
C قلم تراشنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سر کاٹ دینا