M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ سے کیا مراد ہے؟
A دشمنی مول لینا
B بات کا غلط مطلب نکالنا
C آنکھ زخمی ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بات کا غلط مطلب نکالنا
#ERROR!
A خوشامد کرنا
B ہمیشہ زندہ رہنا
C جلد کی زائل ہونا
D شہرت پانا
Correct Answer: جلد کی زائل ہونا
خون سفید ہونا کا مطلب ہے ؟
A سنگدل ہونا
B بیمار ہو جانا
C فوت ہو جانا
D دھوکہ دینا
Correct Answer: سنگدل ہونا
سینت سینت کر رکھنا سے کیا مراد ہے؟
A حفاظت سے رکھنا
B چھپا کر رکھنا
C سب کے سامنے رکھنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حفاظت سے رکھنا
ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔
A مال
B شراب
C گندم
D روٹی
Correct Answer: شراب
سبز قدم ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
A مبارک ہونا
B منحوس ہونا
C چاروں طرف سبزہ ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: منحوس ہونا
سانپ سونگھ جانا محاورہ ہے، اس کا مطلب کیا ہے؟
A دہشت میں مبتلا ہونا
B زہر پھیل جانا
C خاموشی چھا جانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خاموشی چھا جانا
فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا__________رہ گئی؟
A دم
B سونڈ
C ٹانگ
D ان میں سے کو ئی نہیں
Correct Answer: دم
گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہےـ اس سے کیا مراد ہے؟
A ان ہونی بات ہونا
B اشیاء کا ارذں ملنا
C خوشی کا اظہار کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ان ہونی بات ہونا
بال بیکا کرنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟
A فائدہ پہنچانا
B نقصان پہنچانا
C کٹربیونت
D بال کی کھال اتارنا
Correct Answer: نقصان پہنچانا