M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A کیا تیری شرم نہیں ہیں
B کیا تجھکو شرم نہیں ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D کیا تجھے شرم نہیں ہے
Correct Answer: کیا تجھے شرم نہیں ہے
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں :کتاب طاق میں رکھ دو
A کتاب طاق میں رکھ دو
B کتاب طاک میں رکھ دو
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D کتاب تاک میں رکھ دوں
Correct Answer: کتاب طاق میں رکھ دو
بھٹک کا صیح جملہ کون سا ھے؟
A وہ راستے سے بھٹک گیا اس لیے دیر سےپھنچا
B دفتر سے غیر حاضررہنے پر افسر نے اسے خوب بھتک
C دونوں
D کوٓی نھیں
Correct Answer: وہ راستے سے بھٹک گیا اس لیے دیر سےپھنچا
مسافت کا درج زیل میں سے کس جملے میں صیح استعمال کیا گیا ھے؟
A وہ بھت لمبی مسافت طے کر کے گھر پھنچا
B وہ بھت لمبی طے کر کے گھر پھنچا
C دونوں
D تمام
Correct Answer: وہ بھت لمبی مسافت طے کر کے گھر پھنچا
مندرجہ ذیل سے درست جملہ بتائیں
A میں آپکی تابعدار ہوں
B میں آپکی تابع ہوں
C میں آپکی تابع فرماں ہوں
D میں آپکی تابعدار ہوں
Correct Answer: میں آپکی تابع فرماں ہوں
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: آپ کی خیریت مطلوب ہے
A آپ کی خیریت مطلوب ہے
B آپ کی خیریت مطلوب چاہتی ہوں
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتی ہوں
Correct Answer: آپ کی خیریت مطلوب ہے
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں:اسے پنجابی نہیں آتے
A اسے پنجابی نہیں آتے
B اسے پنجابی نہیں آتو
C اسے پنجابی نہیں آتی
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: اسے پنجابی نہیں آتی
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: چھری کے نیچے دم لو
A چھری کے نیچے دم لو
B چھری کے اوپر دم نکالو
C چھری کے نیچے دم نکالوں
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: چھری کے نیچے دم لو
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: ہمارے سکول میں بہت بڑاہال ہے
A ہمارے سکول میں بہت بڑیحال ہے
B ہمارے سکول میں بہت بڑاہال ہے
C ہمارے سکول میں بڑاحال ہے
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: ہمارے سکول میں بہت بڑاہال ہے
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: آج کا اخبار کہاں ہے؟
A آج کا اخبار کہاں ہے؟
B آج کی اخبار کہا ہے؟
C آج کے اخبار کہاں ہے؟
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: آج کا اخبار کہاں ہے؟