M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کون سا جملہ درست ہے؟
A برائے مہربانی کل ضرور آئیں
B برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
C براہ مہربانی کل ضرور آئیں
D براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
Correct Answer: براہ مہربانی کل ضرور آئیں
غلط املاء کی نشاندہی کریں؟
A جنہوں
B انھوں
C انہیں
D ان میں سے کوئی نہی
Correct Answer: انھوں
درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجیے؟ میں دوران رمضان کے مہینے میں آؤں گا
A میں دوران رمضان کے مہینے میں آؤں گا
B میں رمضان کے دوران میں آؤں گا
C میں ماہ رمضان کے مہینے میں آؤں گا
D میں رمضان میں آؤں گا
Correct Answer: میں رمضان میں آؤں گا
درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں: اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
A اگر میں کراچی جاؤں گا تو آپ کا سامان لے کر آؤں گا
B اگر میں کراچی جا کر آپ کا سامان لاؤں گا
C اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
D اگر میں کراچی جاؤں گا تو آپ کا سامان لانے آؤں گا
Correct Answer: اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
مندرجہ ذیل میں سے درست فقرے کی نشاندھی کریں؟
A علاج سے مرض بڑھتا ہے
B علاج سے مرض بڑھتی رہتی
C علاج سے مرض بڑھتا گیا
D علاج سے مرض بڑھ گئی
Correct Answer: علاج سے مرض بڑھتا گیا
درج ذیل میں سے کون سا فقرہ درست ہے؟
A پرانے کھنڈرات ماضی کے داستان گو ہیں
B پرانے کھنڈرات ماضی کے داستن گو ہیں
C کھنڈرات ماضی کے داستان گو ہیں
D تینوں میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کھنڈرات ماضی کے داستان گو ہیں
ہم کو آج چھٹی ہے۔ جملہ درست کریں۔
A ہم کو آج چھٹی ہے
B ہم کو آج چھٹی ہیں
C ہمیں کو آج چھٹی ہے
D ہمیں آج چھٹی ہے۔
Correct Answer: ہمیں آج چھٹی ہے۔
From where did Allama Iqbal obtained his Degree in PHD?
A England
B Germany
C USA
D Australia
Correct Answer: Germany
شادی شدہ زانی کی سزا
A رجم
B پھانسی
C قتل
D سو کوڑے
Correct Answer: رجم
مندرجہ ذیل میں سے کون سا مجموعہ کالم احمد فراز کا نہیں ہے؟
A میرے خواب ریزا ریزرا
B میرے دل میرے مسافر
C نابینا شہر میں ائنا
D بے آواز گلی کوچوں میں
Correct Answer: میرے دل میرے مسافر