M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مولانا روم کی قبر ک ساتھ کس اردو شاعر کی علامتی قبر بنائی گئی؟
A فیض احمد فیض
B غالب
C علامہ اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ اقبال
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: اسکی ناک خوبصورت ہے
A اس کا ناک خوبصورت ہیں
B اس کا ناق خوبصورت ہے
C اسکی ناک خوبصورت ہے
D اس کا ناک خوبصورت ہے
Correct Answer: اسکی ناک خوبصورت ہے
استعجابیہ جملے کی نشاندہی کریں؟ وہ کل لاہور جائے گا .واہ! کیا خوبصورت موسم ہے ,اس کی بلی گم ہو گئی
A وہ کل لاہور جائے گا
B واہ کیا خوبصورت موسم ہے
C اس کی بلی گم ہو گئی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: واہ کیا خوبصورت موسم ہے
مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں 13
A اس نے حیرانگی کی حد تک گپ چھوڑی
B اس نے حیرانگی کا حد تک گپ چھوڑی
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D اس نے حیرانی کی حد تک گپ چھوڑی
Correct Answer: اس نے حیرانی کی حد تک گپ چھوڑی
آہ! یہ قوم نجیب و چرپ دست و تر دماغ ہے کہاں روز مکافات اے خرائے دیر گیر۔ اقبال کے اس شعر میں چرپ دست سے کیا مراد ہے؟
A قابل
B ہنر مند
C بے سلیقہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہنر مند
مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A کیا تیری شرم نہیں ہیں
B کیا تجھکو شرم نہیں ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D کیا تجھے شرم نہیں ہے
Correct Answer: کیا تجھے شرم نہیں ہے
زمین کا گز کا کیا مطلب ہے؟
A طویل سفر کرنے والا
B گھر میں رہنے والا
C گھومنے پھرنے والا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: طویل سفر کرنے والا
مصیبت میں کسی کے ___________آنا نیکی ہے
A کام
B گھر
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D پاس
Correct Answer: کام
فتح کا مترادف ہے؟
A ظفر
B اقبال
C سرور
D شکست
Correct Answer: ظفر
اس ڈائری یا نوٹ بک کو جس میں شاعر اپنا تخلص یا منتخب اشعار بیان کرتا ہے کہتے ہیں
A دیوان
B بیاض
C کلیات
D
Correct Answer: بیاض