M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟
A شفیق الرحمن
B ابن انشا
C پطرس بخاری
D اکبر الہ آبادی
Correct Answer: پطرس بخاری
لفظ ہارکا متضاد کیا ہے
A جیت
B ہوا
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D پانی
Correct Answer: جیت
یہ شعر کس کا ہے؟ میں نے جب لکھنا سیکھا تھا پہلے تیرا نام لکھا تھا
A میر درد
B ناصر کاظمی
C غالب
D فراز
Correct Answer: ناصر کاظمی
لفظ ہارکا مترادف بتائیں
A فتح
B شکست
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D جیت
Correct Answer: شکست
علامہ اقبال کی کونسی کتاب انکی وفات کے بعد شائع ہوئی؟
A ارمغان حجاز
B بانگ درا
C شکوہ
D جواب شکوہ
Correct Answer: ارمغان حجاز
لفظ نور کا مترادف بتائیں
A اندھیری
B روشنی
C چاندنی
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: روشنی
دھنک پر قدم کتاب کے مصنف کون ہیں؟
A احمد ندیم قاسمی
B بیگم اختر ریاض الدین
C میرزا غالب
D فیض احمد فیض
Correct Answer: بیگم اختر ریاض الدین
لسان الامت کا خطاب کس کا ہے
A نواب بہادر یار جنگ
B ابوالحسن اصفہانی
C سعادت یار خان
D نواب محسن الملک
Correct Answer: نواب بہادر یار جنگ
بال جبریل کی اشاعت کب ہوئی؟
A 1932
B 1934
C 1933
D 1935
Correct Answer: 1935
فردوسی اسلام کس کا خطاب ہے
A حفیظ جالندھری
B رفیع الدین سودا
C فانی بدا یوانی
D رحمان بابا
Correct Answer: حفیظ جالندھری