M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

پاکستان میں انشائیے کے پہلے آدمی کا نام ہے؟
A انتظار حسین
B وزیر آغا
C میرزا ادیب
D احمد ندیم قاسمی
Correct Answer: وزیر آغا
پاکستانی کا پرچم ------- رنگ کاہے
A سفید
B نیلا
C سبز
D لال
Correct Answer: سبز
پاکستان کا ساحر لدھیانوی کس کا خطاب ہے
A اسرارالحق مجاز
B اختر شیرانی
C کوئی نہیں
D قتیل شفائی
Correct Answer: قتیل شفائی
پختہ
A تیزی
B پکا
C سستی
D دیوانگی
Correct Answer: پکا
پسماندہ
A نقصان
B امیر
C غربت
D کوںٓی نھیں
Correct Answer: غربت
پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے
A سید احمد شاہ
B سائیں محمد افضل
C محمد غم خا
D فتح محمد
Correct Answer: سید احمد شاہ
پنجاب کی مادری زبان ہے ------
A اردو
B انگلش
C بنگالی
D پنجابی
Correct Answer: پنجابی
پنجاب کے کس شاےر کو صاحبِ اسلوب کہتے ہیں؟
A فیض احمد فیض
B شکیب جلالی
C احمد ندیم قاسمی
D ظفر اقبال
Correct Answer: شکیب جلالی
پطرس کے مضامیں چھپ کئے/گیا
A گیا
B تھا
C گئے
D تھی
Correct Answer: گئے
ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
A جاپانی
B یونانی
C لاطینی
D فارسی
Correct Answer: یونانی