M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اورجس میں کوئی زمانہ پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
A لفظ
B فعل
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D حرف
Correct Answer: فعل
وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے مفعول کی بھی ضرورت ہوتی ہے ــــــ کہلاتا ہے؟
A لازم مصدر
B اصلی مصدر
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D متعدی مصدر
Correct Answer: متعدی مصدر
وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے ـــــــ کہلاتا ہے؟
A لازم مصدر
B اصلی مصدر
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D متعدی مصدر
Correct Answer: لازم مصدر
وہ ضمیر جو کسی شخص کے لیے استعمال ھو کیا کھلاتا ھے؟
A ضمیر موصولہ
B ضمیر شخصی
C ضمیر موصول
D ضمیر استفھامیہ
Correct Answer: ضمیر شخصی
وہ حروف جن پر "ال" عربی آتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا ان حروف کو ــــــ کہتے ہیں۔
A حروفِ قمری
B حروفِ شمسی
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D حروفِ ابجد
Correct Answer: حروفِ شمسی
وہ ایک معزز شہری ہے
A He is a respected officer
B He is a respected man
C He is a respected patriot
D None of the above
Correct Answer: None of the above
يميز کا مطلب ھے؟
A وہ جدا کر دے
B وہ ملا دے
C وہ ڈال دے
D وہ رکھ دے
Correct Answer: وہ جدا کر دے
يصدون کا مطلب ھے؟
A وہ روکتے ھيں
B وہ رکتے ھيں
C وہ ديکھتے ھيں
D وہ ديکھا تے ھيں
Correct Answer: وہ روکتے ھيں
يشخين کا مطلب ھے؟؟
A دس
B بيس
C تيس
D چاليس
Correct Answer: بيس
يشخين کا مطلب ھے؟
A خون ريزي کرنا
B کوڑے مارنا
C گناہ کرنا
D کوئي نھيں
Correct Answer: خون ريزي کرنا