M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟
A موپساں
B گوئٹے
C موثین
D ابنِ خلدون
Correct Answer: موثین
انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟
A چینی
B جرمنی
C انگریزی
D فرانسیسی
Correct Answer: انگریزی
ایثار کا کیا مطلب ھے؟
A بھادری
B کارآمد
C سخاوت
D قربانی
Correct Answer: قربانی
اونچی دکان------ پکوان
A پھیکا
B کٹھا
C نمکین
D میٹھا
Correct Answer: پھیکا
ایسا مصدر جو دوسری زبانوں کے مصدر یا اسم پر مصدر کی علامت بڑھا کر بنایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
A متعدی مصدر
B جعلی مصدر
C اصلی مصدر
D لازم مصدر
Correct Answer: جعلی مصدر
ایسا مصدر جو خالص مصدری معنوں کے لیے ہی وضع کیا گیا ہو ـــــــ کہلاتا ہے؟
A متعدی مصدر
B جعلی مصدر
C اصلی مصدر
D لازم مصدر
Correct Answer: اصلی مصدر
اکبر الہ آبادی کی وجہ شہرت کیا تھی
A طنزیہ
B شاعر
C فلاسفی
D تمام درست ہیں
Correct Answer: طنزیہ
ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟
A حروفِ ایجاب
B حروف جامع
C حروف استفہام
D حروف استدارک
Correct Answer: حروف استدارک
ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں۔ مثلاۤ کا، کے، کی انہیں ـــــــــــ کہتے ہیں؟
A حروف ایجاب
B حروف ایماء
C حروفِ اضافت
D حروفِ وضاحت
Correct Answer: حروفِ اضافت
ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاۤ غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟
A فجائیہ
B وقفہ
C ندائیہ
D سوالیہ
Correct Answer: فجائیہ