M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟
A اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
B رام رام جپنا پرایا مال اپنا
C بوڑھی گھوڑی لال لگام
D تمام ضرب المثل ہیں
Correct Answer: تمام ضرب المثل ہیں
کون سی ضرب المثل درست ہے ؟ ,سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر ,جھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر ,دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر , تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
A سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
B جھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
C دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
D تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بی
Correct Answer: دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
درست ضرب المثل ہے: نو نقد نہ تیرا ______؟
A پیسہ
B شمار
C ادھار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ادھار
درست ضرب المثل ہے: گھوڑے بیچ کر _____؟
A بھاگنا
B آرام کرنا
C سونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سونا
درست ضرب المثل کونسی ہے؟ غریب کی جو رو سب کی تائی، غریب کی جو رو سب کی بھابی، غریب کی جو رو سب کی خالہ، ان میں سے کوئی نہیں
A غریب کی جو رو سب کی تائی
B غریب کی جو رو سب کی بھابی
C غریب کی جو رو سب کی خالہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غریب کی جو رو سب کی خالہ
آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟
A دوہرا نقصان
B نقصان
C دوہرا فائدہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دوہرا فائدہ
کاغذ کی نائو سدا نہیں بہتی۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
A دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا
B جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا
C کچے گھڑے پار نہیں لے جاتے
D کمزور لوگ زیادہ اچھے دوست نہیں ہوتے
Correct Answer: دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا
ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ چیل کے گھر میں ماس کہاں
A چیل کے گھر میں ماس کہاں
B چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
C چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
D چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
Correct Answer: چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
درست ضرب المثل لکھیں: اندھا کیا جانے _____؟
A بیساکھی کی بہار
B موسم کی بہار
C بسنت کی بہار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بسنت کی بہار
کاتا اور _____ ضرب المثل مکمل کریں۔
A لے دوڑی
B لے گی
C لے چلی
D کوی نھیں
Correct Answer: لے دوڑی