M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

طفل مکتب اردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟
A کھلنڈرا بچہ کہاں
B ہونہار بچہ
C علم و فن
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کھلنڈرا بچہ کہاں
کشیدہ خاطر ہونا کا کیا مطلب ہے؟
A ناراض ہونا
B خوش ہونا
C پریشان ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ناراض ہونا
مندرجہ ذیل میں سے کونسا لفظ درست نہیں ہے؟
A قمیض
B اساتذہ
C حیرانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قمیض
تعاقب کرنا کے معنی کیا ہیں؟
A پیچھا کرنا
B مخبری کرنا
C چھپ جانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پیچھا کرنا
تمہارا مشکل سے "پالا نہ پڑے" کے معنی بتائیے؟
A جاڑا نہ ہونا
B نافذ ہونا
C واسطہ نہ پڑے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: واسطہ نہ پڑے
زمین کا گز کا کیا مطلب ہے؟
A طویل سفر کرنے والا
B گھر میں رہنے والا
C گھومنے پھرنے والا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: طویل سفر کرنے والا
نان شیعر کے کیا معنی ہیں؟
A خمیری روٹی
B لذیذ روٹی
C جوَ کی روٹی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جوَ کی روٹی
cubکسے کہتے ہیں
A شیر کے بچے کو
B لومڑی کے بچے کو
C ہرن کے بچے کو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شیر کے بچے کو
مطابقت کی لغوی معنی کیا ہیں؟
A برابر ہونا
B ساتھ دینا
C موافق ہونا
D مرتب کرنا
Correct Answer: برابر ہونا
بازیچہ اطفال سے کیا مراد ہے؟
A بچوں کا کھیل
B بچوں کی لڑائی
C بچوں کی پڑھائی
D ان میں س کوئی نہیں
Correct Answer: بچوں کا کھیل