M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

بنت العنب سے کیا مراد ہے؟
A انگور کی شراب
B جوں کا پانی
C انگور کا سرکہ
D انگور کا پانی
Correct Answer: انگور کی شراب
دید وادید سے کیا مراد ہے؟
A دیکھنا بھالنا
B ملاقات
C محبوب کی صورت دیکھنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ملاقات
بریڈ دی لائین کا اردو ترجمہ کیا ہے؟
A مذاق اڑانا
B ناامیدی
C منہ پر مخالفت کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مذاق اڑانا
قاب قوسین کا اردو میں مفہوم بتائیں؟
A دور دراز
B نہایت قریب
C دور کے ڈھول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نہایت قریب
چور نے اسکی ایما پر چوری کی۔ ایما مطلب
A بھروسہ
B مدد
C اشارہ
D ان میں سے کوئی بھی نہیں۔
Correct Answer: اشارہ
خجستہ گام سے کیا مراد ہے؟
A نامبارک قدم
B منہوس قدم
C مبارک قدم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مبارک قدم
بوے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن۔ اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت آئی ہے؟
A تشبہہ
B استعارہ
C کنایہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: استعارہ
آشفتہ حال کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
A حالت ماتم
B حالت اضطراب
C پریشان حال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پریشان حال
اَلَلّے تَلَلّے کرنا سے کیا مراد ہے؟
A بہت زیادہ بولنا
B عیش کرنا
C جھگڑا کرنا
D غسہ کرنا
Correct Answer: عیش کرنا
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقتل کرلو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا۔ اس شعر میں کواڑوں سے کیا مراد ہے؟
A آنکھیں
B دروازے
C صدر دروازہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: آنکھیں