M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

سے کیا مراد ہے Edited Book
A تخلیقی کتاب
B تنقیدی کتاب
C تحقیقی کتاب
D مرتبہ کتاب
Correct Answer: مرتبہ کتاب
سنت کا لفظی معنی کیا ہے؟
A گفتگو
B مکالمہ
C طریقہ اور عمل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: طریقہ اور عمل
مطا بقت کے لفظی معنی کیا ہیں؟
A ساتھ دینا
B برابر ہونا
C موافق ہونا
D مرعب ہونا
Correct Answer: موافق ہونا
ناصح کی جمع ہے؟
A ناصحن
B نصیحت
C نواصح
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ناصحن
آے باے شاے کرنے کا مطلب
A بات میں ٹال مٹول کرنا
B بات نا ماننا
C دونوں
D none
Correct Answer: بات میں ٹال مٹول کرنا
درست محٓاورہ بتائیں
A جس کا یار کوتوال اسے کیا کا در
B جس کا یار کوتوال است کس بات کا ڈر
C جس کا یار کوتوال اسے کاہے کا ڈر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جس کا یار کوتوال اسے کاہے کا ڈر
ادب کی وہ اصلاح جس میں الفاظ کو ناموس اور اجنبیت کے ساتھ لکھا جاتا ہے ؟
A داخلیت
B غرابت
C علاقیت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غرابت
آں دفتر را گا وخورد سے کیا مراد ہے ؟
A گیا کزرا ہونا
B ختم ہو جانا
C اہم چیز کے ضائع ہونے کا بہانہ
D کوئی نہیں
Correct Answer: اہم چیز کے ضائع ہونے کا بہانہ
آمین کس زبان کا لفظ ہے؟
A عبرانی
B عربی
C فارسی
D کوئی نہیں
Correct Answer: عبرانی
معاشرہ عربی زبان کا لفظ ہے اس کے کیا معنی ہیں ؟
A بہت سارے لوگوں کا مجمع
B مل جل کر رہنا
C خاندان
D کوئی نہیں
Correct Answer: مل جل کر رہنا