M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

زبر، زیر، اور پیش کو ــــــ کہتے ہیں۔
A جزم
B تنوین
C حرکت
D تشدید
Correct Answer: حرکت
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں------ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں۔ اس شعر میں قافیہ کیا ہے؟
A جہاں ،امتحان
B اور بھی ہیں
C بھی ہیں
D تمام
Correct Answer: جہاں ،امتحان
شاعر اپنے اصل نام کی جگہ جو نام استعمال کرتا ھے اسے کیا کھتے ھیں؟
A عرف
B کنیت
C تخلص
D لقب
Correct Answer: تخلص
عجلت
A تیزی
B دیوانگی
C سستی
D پکا
Correct Answer: تیزی
فعل اور مصدر میں کیا فرق ہے؟
A فعل میں زمانہ پایا جاتاہے جبکہ مصدر میں نہیں
B دونوں میں کوئی فرق نہیں
C فعل میں زمانہ نہیں پایا جاتا، مصدر میں پایا جاتا ہے
D فعل کے ساتھ فاعل لازمی آتا ہے
Correct Answer: فعل میں زمانہ پایا جاتاہے جبکہ مصدر میں نہیں
لغت میں مصدر کے معنی ــــــــــ ہے؟
A کام کی جگہ
B اُٹھنے کی جگہ
C صادر ہونے کی جگہ
D بیٹھنے کی جگہ
Correct Answer: صادر ہونے کی جگہ
متضاد الفاظ بتائیں کارآمد
A برآمد
B مفید
C سودمند
D بے کار
Correct Answer: بے کار
پیادہ کا متضاد کیا ہے؟
A پیدل
B سوار
C بیمار
D لاچار
Correct Answer: سوار
مسافت کا درج زیل میں سے کس جملے میں صیح استعمال کیا گیا ھے؟
A وہ بھت لمبی مسافت طے کر کے گھر پھنچا
B وہ بھت لمبی طے کر کے گھر پھنچا
C دونوں
D تمام
Correct Answer: وہ بھت لمبی مسافت طے کر کے گھر پھنچا
میز کرسی کس قسم کے اسم ھیں؟
A جامد
B مصدر
C مشتق
D عطف
Correct Answer: جامد