M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

استعجابیہ جملے کی نشانی کیا ہے؟ کیا تم جا رہے ہو؟ ,وہ گھر گیا۔ , تم کہاں ہو؟ , واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
A کیا تم جا رہے ہو؟
B وہ گھر گیا۔
C تم کہاں ہو؟
D واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
Correct Answer: واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
اگر چہ کون سا حرف ہے؟
A حرفِ عطف
B حرفِ ربط
C حرفِ نفی
D حرفِ استدراک
Correct Answer: حرفِ عطف
پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟
A کسی کا علمی نام ہونا
B تعلیم کا احترام کرنا
C کسی کا اصلی نام ہونا
D بغیر علم کے عالم بننا
Correct Answer: بغیر علم کے عالم بننا
وہ اسم جو نہ کسی سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی کلمہ بنایا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟
A اسم مصدر
B اسم مشتق
C اسم جامد
D اسم معرفہ
Correct Answer: اسم جامد
اگر کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کی جائے کہ حقیقی اور مجازی معنی میں ______ کے علاوہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں۔
A تشبیہ
B اسم
C فعل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تشبیہ
زیارت کا اسم فاعل کیا ہے؟
A ضائر
B زیارات
C زائر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: زائر
قواعد کی رو سے نام آور میں نام لفظ ہے جبکہ آور کیا ہے؟
A کلمہ
B حرف
C لاحقہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لاحقہ
درج ذیل میں جملوں میں سے فعل مجہول والا جملا کونسا ہے: ابو نے کھانا کھایا، چمن میں بہار آئی، کپڑے دھوئے گئے، ان میں سے کوئی نہیں
A ابو نے کھانا کھایا
B چمن میں بہار آئی
C کپڑے دھوئے گئے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کپڑے دھوئے گئے
لفظ بننا کا حاصل مصدر کیا ہے؟
A بنانا
B بنت
C بنائی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بنت
درست مرکب کی نشان دہی کیجیے: نمود نمائش، نمود و نمائش، نمود و دکھاوا، ان میں سے کوئی نہیں
A نمود نمائش
B نمود و نمائش
C نمود و دکھاوا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نمود و نمائش