M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

درج ذیل جملے میں تذکیر و تانیث کی غلطی کی نشاندہی کریں۔ اس نے گڑیا خریدا۔
A نے
B اس
C خریدا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خریدا
وہ کلمہ جو کسی نام کی تکرار سے بچنے کے لیے استعمال ہو۔ وہ کیا کہلاتا ہے؟
A اسم اشارہ
B اسم موصول
C اسم ضمیر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم ضمیر
مرکب اشاری کس سے مل کر بنتا ہے؟
A اسم اشارہ اور تلمیح
B اسم اشارہ اور مشارالیہ
C اسم اشارہ اور تشبیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم اشارہ اور مشارالیہ
کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اسے کیا کہتے ہیں؟
A صنعت تضاد
B مرکب اضافی
C مرکب اشاری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: صنعت تضاد
درج ذیل میں سے کونسا جملہ حروف تاسف کا استعمال ظاہر کرتا ہے؟
A کاش! میں یہ موقع ضائع نہ کرتا۔
B کیا آپ نے یہ کتاب پڑھیں ہے؟
C آج موسم بہت خوش گوار ہے۔
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کاش! میں یہ موقع ضائع نہ کرتا۔
جملے کے دو بڑے حصے ہوتے ہیں جن میں ایک تعلق پایا جاتا ہے جو کلام کو پورا کر دیتا ہے اور سننے والے کو کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ اس تعلق کو کیا کہتے ہیں؟
A استاد
B فعل ناقص
C مسند
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: استاد
مرکب جملہ کسے کہتے ہیں؟
A ایسا جملہ جو دو یا زیادہ جملوں کو کسی حرف کی مدد سے ملا کر بنایا جائے
B ایسا جملہ جو مکمل نہ ہو
C ایسا جملہ جس میں صرف ایک فقرہ ہو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ایسا جملہ جو دو یا زیادہ جملوں کو کسی حرف کی مدد سے ملا کر بنایا جائے
تذکیر و تانیث کی کتنی اقسام ہیں؟
A دو
B تین
C چار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دو
حیرت، استعجاب یا خوشی کے جملوں کے آخر میں کونسا نشان لگایا جاتا ہے؟
A ؟
B !
C :
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: !
دریائے راوی اسم کی کونسی قسم ہے؟
A اسم نکرہ
B اسم خاص
C اسم معرفہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم معرفہ