M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

زمین اور آسمان گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
A صفت
B حرف
C اسم
D فعل
Correct Answer: اسم
آب حیات کا کیا مطلب ہے؟
A مجاز
B تشبیہ
C تلمیح
D انداز
Correct Answer: تلمیح
مشبہ اور مشبہ بہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟
A طرفین تشبیہ
B مشبان
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D ارکان مشبہ
Correct Answer: طرفین تشبیہ
بچہ شیر کی طرح بہادر ہے۔ یہ کس کی مثال ہے؟
A مجاز
B تشبیہ
C تصویر
D انداز
Correct Answer: تشبیہ
جملے کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟
A ایک
B دو
C تین
D چار
Correct Answer: دو
ان میں سے ضرب الامثال کونسی ہے؟ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے .اونٹ کے منہ میں زیرا ,ایک تیر سے دو شکار, پھولوں کی طرح بکھرنا
A الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
B ایک تیر سے دو شکار
C پھولوں کی طرح بکھرنا
D اونٹ کے منہ میں زیرا
Correct Answer: الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
ان میں سے ضرب الامثال کونسی ہے؟
A دو شکار
B ایک انار سو بیمار
C منہ میں زیرا
D مالک ایک
Correct Answer: ایک انار سو بیمار
درج ذیل مصرعے میں کنیت کی پہچان کیجیے : ابن مریم ہوا کرے کوئی
A ابن مریم
B ہوا
C کرے
D کوئی
Correct Answer: ابن مریم
اس کا قد سرو کی طرح لمبا ہے ______ کی مثال ہے۔
A تشبیہ
B استعاره
C رديف
D قافیہ
Correct Answer: تشبیہ
گھر کی مرغی دال برابر۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟
A اپنی چیزوں کی قدر نہ کرنا
B دال پکانا
C مرغی کھانا
D گھر میں مرغی پالنا
Correct Answer: اپنی چیزوں کی قدر نہ کرنا