M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

قواعد کا وہ حصہ، جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
A صرف
B نحوٍ
C قواعد
D املاانشا
Correct Answer: نحوٍ
وہ صبح اور وہ چھاؤں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرے ارنی گوئی اوج طور۔ اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟
A تشہبہ
B استعارہ
C مجاز مرسل
D کنایہ
Correct Answer: تشہبہ
ثجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت میں کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سر دارا اقبال کے اس شعر میں کونسی صفت استعمال ہوئی ہے؟
A تلمیح
B تشبیہ
C استعارہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تلمیح
آئے، جملہ بامعنی نہ بنے، کیا کہلاتا ہے؟
A فعل معروف
B فعل لازم
C فعل مجہول
D فعل متعدی
Correct Answer: فعل متعدی
وہ علامتیں جو تحریر میں ایک جملے کو دوسرے جملے یا کسی جملے کے ایک حصے کو دوسرے حصے سے علیحدہ کریں، کیا کہلاتی ہیں؟
A رموز اوقاف
B مطابقت
C امدادی
D افعال
Correct Answer: رموز اوقاف
علامت مفعول کون سی ہے؟
A کا
B کی
C کے
D کو
Correct Answer: کو
زمانہ ایک ہی روش پر نہیں رہ سکتا۔ اس جملے میں "رہ" کون سا فعل ہے؟
A امدادی فعل
B اصل فعل
C فعل لازم
D فعل ناقص
Correct Answer: فعل لازم
فجائیہ باند اشیہ کی علامت کون سی ہے؟
A (_ _ _)
B (:-)
C (')
D (؛)
Correct Answer: (؛)
بقائے دوام کا لفظی معنی کیا ہے؟
A ہمیشہ کی زندگی
B قیمت کی وصول
C جنت کی زندگی
D دنیا کی زندگی
Correct Answer: ہمیشہ کی زندگی
آتے، جاتے، لکھے، پڑھے گرامر کی رو سے کیا ہے؟
A فعل نہی
B فعل امر
C فعل مضارع
D فعل متعدی
Correct Answer: فعل مضارع