M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

رست جملے کی نشاندھی کریں یہ چیخ و پکار کیسی ہے ، یہ چیخ اور پکار کیسی ہے ، دونوں ، ان میں سے کوئی نہیں
A یہ چیخ و پکار کیسی ہے
B یہ چیخ اور پکار کیسی ہے
C دونوں
D ان میں
Correct Answer: یہ چیخ و پکار کیسی ہے
تلفظ کے اعتبار سے کون سا لفظ درست ہے ؟
A چودھری
B چودہری
C چودری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چودھری
وہ اسم جو فاعل اور مفعول کی حالت کو ظاہر کرے کیا کہلاتا ہے ؟
A اسم حالیہ
B اسم مفعول
C اسم نسبتی
D اسم مقداری
Correct Answer: اسم حالیہ
جملہ کی کتنی اقسام ہیں ؟
A دو
B تین
C چار
D پانچ
Correct Answer: دو
وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟
A اسم
B کلمہ
C فعل
D حرف
Correct Answer: کلمہ
وہ حروف جو کسی اسم کو فعل کے ساتھ ملانے کیا کہلاتے ہیں ؟
A حروف جار
B حروف عطف
C حروف شرط
D حروف ندا
Correct Answer: حروف جار
علی سویا تھا " فعل ماضی کی کون سی قسم ہے ؟
A ماضی مطلق
B ماضی قریب
C ماضی بعید
D ماضی احتمالی
Correct Answer: ماضی بعید
بیس کتابین میز پر پڑی ہیں " اس میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے ؟
A صفت عددی
B صفت مقداری
C صفت مقداری،
D صفت نسبتی
Correct Answer: صفت عددی
لبنی چھت پر گئ' اس فقرے میں حرف کون سا ہے '
A لبنیٰ
B پر
C چھت
D گئ
Correct Answer: پر
"میں کل لاہور جاؤں گا " اس فقرے میں فعل کون سا ہے
A جاؤں گا
B میں
C کل
D لاہور
Correct Answer: جاؤں گا