M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

جریدہ کی جمع لکھیں؟
A جریدے
B جرائد
C جریدہ جات
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جرائد
اسراف کا متضاد بیان کریں؟
A کمیابی
B بُخل
C روک
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بُخل
اردو زبان کا پہلا چھاپہ خانہ کس شہر میں قائم کیا گیا؟
A کلکتہ
B ممبئی
C لاھور
D دہلی
Correct Answer: کلکتہ
علامہ اقبال کا مجموعہ پیام مشرق کس سن میں شائع ہوا؟
A 1922
B 1921
C 1923
D 1940
Correct Answer: 1923
فرہنگ تلفظ کس کی مولف کردہ لغت ہے؟
A ڈاکٹر جمیل جالبی
B شان الحق حقی
C غالب
D انعام الحق
Correct Answer: شان الحق حقی
تحقیق اور تدوین کی اصلاح میں مخطوطہ سے کیا مراد ہے؟
A پرانا خط
B خطوط کا مجموعہ
C قلمی غیر مطبوعہ نسخہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قلمی غیر مطبوعہ نسخہ
حسن یوسف اور یدبیضا کو اردو زبان کی اصلاح میں کیا کہیں گے
A تشبیح
B تلمیح
C کیایہ
D مجازمرسل
Correct Answer: تشبیح
حروف شمشی کی تعداد کتنی ہے ؟
A بارہ
B تیرہ
C چودہ
D سترہ
Correct Answer: چودہ
اردو لغت کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟
A انیس
B بیس
C اکیس
D بائیس
Correct Answer: بائیس
ظلم کی ٹینی کبھی پھلتی نہیں نائو کاغز کی کبھی ۔۔۔۔
A چلتی نہیں
B ڈھلتی نہیں
C ڈوبتی نہیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چلتی نہیں