M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ناول دستک نہ دو کس نے لکھا ہے؟
A ثوبیہ
B الطاف فاطمہ
C عفت عاشق
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: الطاف فاطمہ
ابلیس کی مجلس شوری کس کی نظم ہے؟
A ناصر کاظمی
B علامہ اقبال
C مولانا ظفر علی خان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ اقبال
مندرجہ ذیل کتب میں کونسی الطاف حسین حالی کی تصنیف نہیں ہے؟
A اردوئے معلیٰ
B حیات سعدی
C مقدمہ شعر و شاعری
D مد و جزر اسلام
Correct Answer: اردوئے معلیٰ
یادوں کی بارات کس نے لکھی ہے؟
A جوش ملیح آبادی
B علامہ اقبال
C مرزاعالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جوش ملیح آبادی
مشہور تصنیف یادگار غالب کے منصف کون ہیں؟
A علامہ اقبال
B سر سید احمد
C مرزا غالب
D الطاف حسین حالی
Correct Answer: الطاف حسین حالی
درج ذیل شعر کس کا ہے۔ سب کہاں؟ کچھ لالہ و گُل میں نُمایاں ہوگئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی، کہ پہناں ہوگئیں
A میر تقی میر
B اسداللہ غالب
C علامہ اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسداللہ غالب
خوشبو کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
A منور سلطانہ
B پروین شاکر
C شبنم شکیل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پروین شاکر
یہ شعر کس شاعر کا ہے دل لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
A مولانا حالی
B علامہ اقبال
C مولانا شبلی
D مولانا ظفر علی خان
Correct Answer: علامہ اقبال
یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟ اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو ترا پیماں جاناں
A احمد فراز
B امجد اسلام امجد
C میر تقی میر
D فیض احمد فیض
Correct Answer: احمد فراز
سر وادی سینا کس کا مجموعہ کلام ہے ؟
A علامہ اقبال
B احمد فراز
C فیض احمد فیض
D منیر نیازی
Correct Answer: فیض احمد فیض